

Loading content...
دوستو! اب عرش کے بارے میں ایک حدیث یہ بھی ہے کہ العرش علم الرحمن یعنی عرش رب جلیل جل جلالہ کے علم کانام ہے … اور اس کے ساتھ یہ بھی ہو کہ وہ پانی پر ہے تو عجیب سا لگتا ہے کہ کیا علم بھی پانی پر قائم ہوسکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار