

Loading content...
ہمارے سامنے ایک آیت بھی ہے کہ جس میں فرمایاگیا ہے کہ جب کائنات ابھی معرض وجود میں نہیں آئی تھی تو اس رب جلیل جل جلالہ کا عرش تخلیق ہوا تھا اور اس کے بارے میں ہے کہ وکان عرشہ علیٰ الماء یعنی اس وقت اس کا عرش پانی پر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار