

Loading content...
استعارةً عربی میں جذبات کے بھڑکنے کیلئے بھی یہ لفظ استعمال ہوتا ہے صاحبان لسانیات کہتے کہ السجیر الخلیل الذی یسجر فی مودة یعنی جو دوست اپنے دوست کی محبت اور مؤدت میں سلگ رہا ہو اسے بھی سجیر کہاجاتا ہے یعنی اس کے جذبات مؤدت و عشق بھڑک رہے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار