

Loading content...
دوستو!… عربی میں سجر بھڑکنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے جیسا کہ صاحبان لسانیات نے لکھا ہے السجر تہیج النار یعنی سجر آگ کے بھڑکنے کو کہتے ہیں اسی طرح قرآن مقدس میں بھی ہے واذالبحار سجرت… یعنی جب سمندر بھڑک اٹھیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار