

Loading content...
اگر کوئی ان ا شاروں کی زبان کو سمجھ جائے تو یہ اس کا کمال ہے ورنہ ہم تو نہیں جانتے کہ وہ رفعت والی کرسی کیا ہے؟… اتنی بات سمجھ ضرور آتی ہے کہ یہ ان انوار ازلیہ علیہم الصلوات والسلام کے ایک مرتبہ کی طرف اشار ہ ہے کہ جو نمود اول کے بعد کے مراتب میں سے ایک ہے کہ جس پر رب جلیل جل جلالہ کے علم و ملک شہنشاہیت و امتیاز و قدرت کا قیام ہے اور انوار کی بنیاد و اصل ہونے کا اسی کو شرف حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار