

Loading content...
اب اگر ہم کرسی کی ساخت کو دیکھیں تو کرسی کی ایک مسند گاہ ہوتی ہے اور چار پائے ہوتے ہیں یعنی اس کے پانچ اجزا ہوتے ہیں چار پایوں پر اس اعزازی مسندگاہ کا قیام ہوتا ہے یعنی چار پائے اس اصل مسندگاہ کو اٹھائے ہوئے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار