

Loading content...
یعنی کرسی کا اصل کرس ہے اور کرس کی نسبت سے اسے کرسی کہتے ہیں اور کرس ڈھیر کو کہتے ہیں چاہے وہ کسی عمارت کی بنیاد کی شکل میں ہو یا کسی چیز کی اجتماعی صورت میں ہواور کرس دراصل کسی چیز کی اصلیت اولیہ کو کہاجاتا ہے جیسا کہ عربی میں کہا جاتا ہے کہ وہ قدیم الکرس ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار