

Loading content...
اب دعا کے فقرہ کو دیکھیں کہ ہم اس میں اللہ جل جلالہ کو اس طرح خطاب کر رہے ہیں کہ اے نور عظیم کے رب اللہ یعنی اے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولیت کو ارتقائے ثانی دینے والے اللہ ہم تجھ سے کچھ عرض کرناچاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار