

Loading content...
پھر جب اس نور کو ایک سے دو تجلیات میں ظاہر فرمایا گیا تو وہ صفات اِلٰہیہ بھی تقیسم ہوگئے یعنی ایک نورِ عظمت قرار پایا اور دوسرا نور جلالت یعنی ایکنورِ عظیمبن گیا اور ایکنورِ جلیلبن گیا ایک نور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بن گیا اور ایک نور ولی علیہ الصلوات والسلام بن گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار