

Loading content...
٭ہوالذی خلق نور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم من نور اختراعہ من عظمتہ وجلالہ … وہ وہی تو ہے کہ جس نے اپنے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کو اپنے نورِ عظمت اور نورِ جلا ل سے اختراع فرمایا … یعنی جب یہ نورِ اول اپنی کامل اکائی کے ساتھ تھا، واحد تھا، اس میں دوئی کا کوئی تصور موجود نہیں تھا، یہ نور اول اپنے مرتبہ نمودِ اول میں محض محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھا اور کلی طور پر وحدت کا حامل تھا جو اول و اوسط و آخر و کل کا جامع واحد تھا یعنی ذات احد کا مظہر واحد و کامل تھا تو تب اس نور اول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں دو صفات اِلٰہیہ موجود تھے() عظمت() جلال …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار