

Loading content...
اب ہم واپس دعائے عہد کے فقرہ کی طرف آتے ہیں کہ جس میں اسے عظیم نہیں کہاگیا بلکہ رب جلیل کو نور عظیم کا پالنے والا، تربیت فرمانے والا رب کہاگیا ہے وہ نور عظیم کون ہے؟ یا کون ہوسکتا ہے کہ جس کی ربوبیت رب جلیل کیلئے باعث فخر ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار