

Loading content...
() عظیم جو بحیثیت ابتلاو آزمائش کے سب سے بڑی آزمائش بھی ہو کہ جو نظر بھی نہ آئے اور ماننا بھی واجب ہوکیونکہ اس سے بڑی آزمائش بھی کوئی نہیں ہے کہ وہ غیب بھی ہو دیکھا سنا چکھا نہ جا سکے مگر ماننا بھی واجب ہوتو اس سے بڑا امتحان کیا ہوسکتا ہے … اسی طرح اللہ جل جلالہ کے ہزاروں لاکھوں شعبے ہیں جن میں وہ عظیم ہی عظیم نظر آتا ہے اس کا کوئی جواب موجود ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار