1-نور عظیم کی تربیت فرمانے والے | دعائے عہد | صفحہ 22 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوسری صورت میں اس کے معنی قابل تعظیم کے ہوتے ہیں یعنی عظیم وہ ہوتا ہے جو قابل تعظیم ہو اور جب یہ لفظ خالق کے بارے میں لایا جاتا ہے تو وہاں اس کی ذات کے کئی پہلو سامنے ہوتے ہیں