

Loading content...
حلال خور کو حلال دینا اور حرام خور کو حرام دینا یہ سب اس کی ربوبیت کے دائرے میں آجاتے ہیں، انسان کو رزق مادی دینا یا جسمانی نشو و نما کرنا اور ملکوت کی روحانی و نورانی و عرفانی نشوونما کرنا یہ بھی اس کی ربوبیت ہے مگر اس کے معنی ہرجگہ ایک نہیں ہوسکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار