

Loading content...
دوستو… جب اس ذات واجب الوجود کیلئے لفظرببولاجاتا ہے تو اس کے حقیقی معنی مربوب کے حوالے سے متعین کئے جاتے ہیں یعنی مربوب کی ضرورت کون سی نشوو نما ہے؟ کون سا رزق ہے؟ کون سی ڈیمانڈ (Demand) ہے؟ جیسا مربوب ہوگا ویسی اس کی ربوبیت ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار