

Loading content...
پھر اس کے ذیل میں رزاقیت، عطائیت، حفیظیت، مہیمنیت وغیرہ جیسے لاتعداد شعبے آجاتے ہیں یعنی وہ تربیت و نشو ونمادیتا ہے تو کس طرح سے دیتا ہے مادی رزق سے دیتا ہے یا روحانی رزق سے دیتا ہے یا رزق کریم سے دیتا ہے یا رزق طلعت سے دیتا ہے یعنی وہ نشوو نماچاہے مادی ہویا غیرمادی اس کیلئے جو بھی ذریعہ اختیار کرتا ہے چاہے وہ مادی ہویا غیرمادی اسے رزق کہاجاتا ہے … اب یہ علیحدہ موضوع ہے کہ اسباب و وسائل و ذرائع کی زنجیرکی کڑیوں کا کیا اور کس حدتک کنٹری بیوشن (Contribution) ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار