

Loading content...
دوستو!… جب ہم اس کے پہلے شعبہ کا بغور جائزہ لیتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ وہ پیدا کرنے والاہے… اب اس کے ذیل میں بات اس کے طریقہ کار میں چلی جاتی ہے یعنی اس نے پیدا کیا ہے تو کس چیز سے کیا ہے؟اور کس طرح کیا ہے؟ اگر اس بات کو دیکھیں گے تو پتہ چلے گا کہ اس کے پیدا کرنے کے طریقے بھی نوعدد ہیں یعنی اللہ جل جلالہ کے تخلیقِ وجود کے 9 طریقے ہیں جن کی طرف اشارہ اس کے اسمائے حسنہ میں ملتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار