1-نور عظیم کی تربیت فرمانے والے | دعائے عہد | صفحہ 17 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو!… جب ہم ذات واجب الوجود کی تجلیات کوتعلقاتی حوالے سے بنیادی طور پر تقسیم کرتے ہیں تووہ 9 شعبوں میں تقسیم نظر آتی ہیں اور باقی لاتعداد شعبے ان نو9 شعبوں ہی کی شاخیں یا جزئیات ہیں