

Loading content...
قرآن کریم کی عبارت عوام کیلئے ہوتی ہے یعنی عوام اس کے ظاہری معنی تک محدود رہتے ہیں اور اس کے اشارے خواص یعنی صاحبانِ عرفان کیلئے ہوتے ہیں یعنی اس کے اشارات تک رسائی صرف عرفا کی ہوتی ہے اور اس کے لطائف یعنی وہ عرفانی نکات جو روح میں سرور بھردیں وہ صرف اولیائے کرام کیلئے ہوتے ہیں یعنی اس کے لطائف تک رسائی صرف اولیائے کرام کی ہوتی اور اس کے جو حقائق مطلقہ ہیں وہ صرف انبیا و رسل علیہم السلام کیلئے ہوتے ہیں اور ان تک رسائی کسی غیرکی نہیں ہوسکتی ان تک رسائی صرف انبیا علیہم السلام کی ہوسکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار