

Loading content...
دوستو!… میں نے اس مبارک و متیمن دعائے عہد کے ترجمے اور شرحی نکات کو عرض کرنے کی جسارت کی ہے جو میرے بس کا روگ بھی نہیں تھا اور میں نے ترجمہ میں ترجمانی کو ترجیح دی ہے اور شرحی نکات کے بارے میں عرض کروں گا کہ قرآن کریم کے بارے میں فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار