

Loading content...
کچھ محسنین کے اسماء برائے تشکرپیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ یہ محسنین ہماری کتابوں پر کسی نہ کسی طرح سے کام کر رہے ہیں مثلاً، جناب آیت اللہ صادق امینی صاحب (ایران)، جناب علامہ سید افتخار حسینؐ نقوی النجفی صاحب،جناب علامہ سید اعجاز حسینؐکاظمی صاحب، شاعر آل عمرانؐ جناب ملک صفدر حسینؐ ڈوگر صاحب، جناب سید مظہر حسینؐ موسوی، جناب سید وجاہت حسینؐ جعفری، جناب ملک کاظمؐ الحسنین صاحب، جناب ملک مداح حسینؐ صاحب، جناب سید منظور حسینؐ صاحب آف سودھر، جناب پروفیسر میاںشمیم اعجاز صاحب، جناب ملک رمضان علیؐ صاحب، جناب سید مجاہد حسینؐ صاحب فیصل آباد،سید غلام عباسؐ شاہ صاحب شیخوپورہ، جناب رانا علیؐ نادر صاحب فیصل آباد، جناب حکیم غلام عباسؐ صاحب شیخوپورہ، جناب سید نواب حیدرؐ شاہ صاحب جناب سید عاشق حسین جعفری صاحب گجرانوالہ ،جناب شاکر حسینؐ صدیقی صاحب،جناب تنویر احمدنجف خان فارسٹ آفیسر صاحب ،چودھری ابراہیم محمود علی لیہ اور خصوصی طور پر اپنے کمپیوٹر ماسٹر جناب چودھری محمدؐ رضا بھٹی مرحوم کا متشکر ہوں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار