

Loading content...
اے احباب گرامی !…آخر میں عرض کرونگا کہ میں استاذی المکرم کے خطبات کو ترتیب دیتا چلا آرہا ہوںاور اس ترتیب سے اس موضوع کو کتابی تشکیل دینے میں شاید کافی دیر ہوجاتی یعنی اسکا نمبر شاید بہت بعد میں آتا لیکن چند محترم احباب کے اصرار کی وجہ سے یہ اپنے نمبرسے پہلے کتابی شکل میں آگئی ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار