

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جب تک کسی دعا کا مفہوم ہمارے ذہن میں یا سمجھ میں نہ آئے ہم اس دعا کے ساتھ اپنے جذبات کو نہیں جوڑ سکتے اس لئے دعا میں خشوع وخضوع کیلئے دعا کا سمجھ آنا بڑا ضروری ہوتا ہے بصورت دیگر انسان کوئی رٹی ہوئی عبارت پڑھ رہا ہوتا ہے جس کے کیف و سرور سے وہ مستفید نہیں ہورہا ہوتا …ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے استاذی المکرم مخدوم السید محمدؐ جعفرؐ الزمان نقوی کافی کام کرتے رہتے ہیں اور یہ اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار