

Loading content...
دعا کے فضائل شمار نہیں ہوسکتے لیکن ہمارے لئے یہ مسئلہ ہے کہ جملہ منقولہ دعائیں عربی میں ہیں جبکہ ہمارے پاکستان کے 90% فی صد لوگ عربی دیکھ کر بھی نہیں پڑھ سکتے اس طرح عربی سمجھنے والوں کی تعداد بہت کم رہ جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار