

Loading content...
اسی طرح یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ دعا سے بلائیں رد ہوتی ہیں… ارشاد قدرت ہے اگر تم دعا نہ کرو تو اللہ جل جلالہ کو تمہاری کوئی ضرورت ہی نہیں ہے… یہ بھی فرمایا کہ مومن اس وقت تک خیر پر ہے جب تک وہ استعجال نہ کرے یعنی جلد بازی کرتے ہوئے دعا کرنا چھوڑ نہ دے…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار