

Loading content...
احباب گرامی !ـ دعاکے بارے میں جو ارشادات ہیں انہیں یہاں نقل کروں تو بات بڑھ جائے گی میں یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ دعا کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ الدعا سلاح المومن… یعنی دعا مومن کاہتھیار ہے اور یہ ایسا ہتھیارہے جو کسی غیر مومن کے پاس نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار