

Loading content...
دوستو!… یہ سلسلہ جو جاری ہوا ہے یہ انہی کے فضل و کرم سے اللہ د کے قانون کے عین مطابق ہے جیسا کہ جناب ورقہ بن نوفل نے ایسے اعمال متعارف کروائے تھے جس سے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت ہوجاتی تھی اور انہی اعمالِ زیارت کی وجہ سے محسنہ اسلام ملیکة العرب صلوات اللہ علیہا کو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت بھی ہوئی تھی اور ان کی تصدیق بھی ہوئی تھی اور یہ سلسلہ حق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار