

Loading content...
دوستو!…یہ جو دور چل رہا ہے یہ ظہورِاصغر کا دور ہے اور اس میں مبشرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور عنقریب آپ لوگ دیکھیں گے کہ گلی کوچوں میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف یعنی رحمت اِلٰہیہ کے ظہور کی بشارت دینے والی ہوائیں یعنی مبشرات وسیط بن کر بشارتیں دے رہے ہوں گے،لوگوں کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے واصل کر رہے ہوں گے اور لوگوں میں سے مولاکریم عجل اللہ فرجہ الشریف کے انصار پیدا کر رہے ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار