

Loading content...
یعنی مبشرات کی پیدا کردہ جماعتیں جاہلیت، کفر، ارتداد سے مردہ شہروں میں جاکر عرفان و ایقان کی بارش برساتی ہیں اور پانی علم کا استعارہ مانا جاتا ہے یعنی انہیں انسانیت کیلئے وسیلۂ علم حق بنایاجاتا ہے اور پھر ان کی تبلیغ و تعلیم کے انہیں فوراً نتائج و ثمرات دئیے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار