

Loading content...
اور آج ہم دیکھتے ہیں کہ ان کے مبشرات ان کی آمد کا اعلان کر رہے ہیں گویا یہ رحمت اِلٰہی کے نزول کی بشارت دینے والی ہوائیں ہیں … اور یہ جو آج گلی کوچوں میں نقیب آوازیں دے رہے ہیں یہ سب مبشرات ہیں آج ہر طرف سے آوازیں آرہی ہیں کہ کوئی آنے والا ہے تیار ہوجاؤ …تیار ہوجاؤ…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار