

Loading content...
دوستو!…جب آپ دنیا میں تشریف لانے والے ہوتے ہیں تو کئی کاہن راہب صاحبان علم الروحانیات کچھ وقت پہلے سے لوگوں کے ذہنوں کو تیا رکرنے کیلئے آجاتے ہیں جو یہودیوں کو اپنے مقام اور عیسائیوں کو اپنے مقام اور کفار کو اپنے مقام پر بشارت دیتے ہیں …پھر جب ظہور ہوجاتا ہے اور ابھی اعلان نبوت نہیں ہوتا تو یہ سلسلہ اور بڑھ جاتا ہے راہبین و کاہنین و روحانیین پوری دنیا کو آنے والے کے اعلانِ حق کے بارے میں معلومات سے نوازتے یا ایجوکیٹ (Educate) کرتے ہیں کہ اب وہ وقت قریب ہے تم تیا رہوجاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار