

Loading content...
دوستو!… آپ جانتے ہیں کہ سرورکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں جب ہم دیکھتے ہیں تو ہمیں یہ سارے مبشرات نظر آتے ہیں مثلاً سارے انبیا ورسل علیہم السلام نے بزبان قال یعنی اپنی تبلیغ میں ان کے تشریف لانے کے بارے میں بشارت دی جو ان کی تصدیق تھی کہ وہ سچے ہیں اور وہ دکھی انسانیت کیلئے دلاسہ بھی تھااور ان کی تبلیغ میں تنبیہ بھی تھی کہ جو آپ پر ایمان لائے تو وہ عظیم مرتبہ ہے اور اگر ایمان نہ لائے تو عذاب اِلٰہی کیلئے تیار رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار