

Loading content...
مبشرات تنبیہی …یہ آنے والے کیلئے تیاری اور آمادگی پیدا کرنے کیلئے ہوتے ہوتے ہیںاور مخالفین کیلئے تیار رہنے کی وارننگ بھی ہوتے ہیںیہ بزبان حال بھی ہوتے ہیں اور بزبان قال بھی ہوتے ہیں … یہ بات یاد رہے کہ لفظ بشارت میں خوش خبری اور ڈراوا دونوں چیزیں شامل ہوتی ہیں جیسا کہ ارشاد قدرت ہے ٭و بشرھم بعذاب الیم یعنی عذاب کی بھی بشارت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار