

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم اس حوالے سے دیکھیں توہمیں یہ ماننا پڑتاہے کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نزول اجلال سے پہلے سوالاکھ نبی آئے اور انہوں نے آکر ان کی بشارت دی اور ان سے مبشرین کا کام لیاگیا … یعنی یہ قانون ہمارے سامنے آگیا کہ اللہ د جب رحمت کو نازل فرماتا ہے تو مبشرات کے ذریعے پہلے بشارت دی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار