

Loading content...
… دوستو!اس حقیقت قرآنی سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ اللہ د کی سب سے بڑی رحمت جو ہیں وہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں کہ جنہیں ٭وماارسلنا ک الا رحمة للعالمین کا اعزاز بخشا گیاہے اس لئے ان کی بشارت کا کام کسی فرشتے سے نہیں لیا گیا بلکہ فرشتے جن کی بشارت دیتے تھے ان سے لیا گیا جیسا کہ کلام اِلٰہی میں ارشاد ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار