

Loading content...
دوستو!… میں عرض کر رہا تھا کہ جب بھی کسی نبی یا رسول کا ظہور ہونا ہوتا ہے تو اس کی بشارت دی جاتی ہے اور جناب اسحاق علیہ السلام،جناب یحییٰ علیہ السلام، جناب عیسیٰ علیہ السلام کی بشارتیں ملکوت نے دیں اور ان سے مبشرات کا کام لیاگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار