

Loading content...
یہاں لفظ آخرت بھی قابل غور ہے کیونکہ یہاں ایک تو عمومی آخرت کا ذکر ہے اور دوسرا آخرة ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک اسم مبارک بھی ہے اس طرح یہ معنی بھی ہوسکتے ہیں کہ وہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے مقربین میں سے ہوں گے … اور اس کی تائید میں اہل تشیع اور اہل تسنن کی کتابوں میں بہت زیادہ احادیث موجود ہیں کہ انہوں نے شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریفکے زمانے میں نزول فرمانا ہے اور ہمارے شہنشاہ کی اقتدا میں انہوں نے نما زیںبھی ادا فرمانا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار