

Loading content...
45/3 ـ(وہ وقت یاد کریں)جبکہ فرشتوں نے کہا،اے مریم! یقینا اﷲ تمہیں کلمة اللہ کی بشارت دیتا ہے جو اسی کی طرف سے ہے،اس کا نام مسیح ہوگاجوعیسٰی فرزند ِمریم ہوں گے، وہ دنیا میں صاحب وجاہت ہوں گے اورآخرت میں مقربین میں سے ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار