

Loading content...
یہاں یہ بات عرض کرتا چلوں کہ اللہ د کے کلمہکنکی صورت ِوجود و تجسیم ہی صورتِ انبیا میں ظاہر ہوتی ہے کیونکہ وہ لفظ کن کی صورتِ تجسیم ہوتے ہیں اس لئے وہ اس کلمہ کن کی ایک تصدیق مجسم ہوتے ہیں اس لئے انہیں کلمات اِلٰہیہ کا مصداق یعنی اس کی قدرتِ کاملہ کے مظاہر کا تصدیق کنندہ قرار دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار