

Loading content...
دوستو!… انسانیت کیلئے ہر نبی ایک رحمت ہوتا ہے اس لئے جب بھی کسی نبی یا رسول کا ظہور ہونا ہوتا ہے تو اس سے پہلے بھی بشارت ملکوت دی جاتی ہے جیسا کہ جناب اسحق علیہ السلام کے ظہور کی بشارت آکر ملائکہ نے دی …ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار