

Loading content...
دوستو!…یہ اللہ د کا قانون ہے کہ جس چیز کو وہ رحمت قرار دیتا ہے اس کے نزول سے پہلے مبشرین کو ضرور بھیجتا ہے تاکہ وہ اطلاع دیں کہ اللہ د کی رحمت کا نزول قریب ہے جیسا کہ بارش بھی اللہ د کی رحمت ہے تو اس سے پہلے اس نے مبشرات کے طور پر ہواؤں کو بشارت دینے والا قراردیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار