

Loading content...
دوستو اس آیت کے بارے میں بھی جو تفاسیر بیان ہوئی ہیں ان میں سے ایک تو وہی ہے جو اس کا ظاہر ہے یعنی ظاہری بادل، بارش، ہوائیں، پھل اور شہر وغیرھم ہیں لیکن اس کی ایک باطنی تفسیر بھی ہے جس میں ان کی مرادات بدل جاتی ہیں … اب ہم اس آیت کے بواطن میں سے ایک پر بات کرتے ہیں … جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار