

Loading content...
دوستو!… قرآن کریم کے ہزاروں باطن در باطن ہیں اس لئے اس کی جتنی بھی تفاسیر آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے فرمائی ہیں وہ ساری اگر ایک دوسرے سے جدا و متضاد نظر آئیں تو بھی وہ حق ہی ہوتی ہیں کیونکہ وہ ان ہزاروں بواطن میں سے کسی نہ کسی باطن سے متعلق ہوتی ہیں جو کسی ظاہر سے متصادم نظر آتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار