

Loading content...
وہ وہی ہے جو اپنی رحمت کے آگے خوشخبری دینے کیلئے ہوائیں بھیج دیتا ہے یہاں تک کہ انہوں نے بھاری بادل کو اٹھا یا تو ہم نے اسے مردہ شہر کی طرف روانہ کر دیا پھر ہم نے اس کے ذریعے الما]پانی[کو نازل فرمایااور اسی کے ذریعے فوراً ہم نے ثمرات کو خارج کیا اسی طرح ہم مردوں کو بھی زندہ کرکے نکالتے ہیںشاید تم نصیحت حاصل کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار