

Loading content...
آج اپنا موضوع گفتگو شروع کرنے سے پہلے ہی میں یہ عرض کر دوں کہ آج میرے پاس وقت بہت ہی کم ہے اور میں کوشش کروں گا کہ اپنی تقریر کو جتنا زیادہ ہو سکے مختصر کروں اس لئے آج جو موضوع گفتگو ہے میں صرف اس کے ضروری نکات ہی پیش کر سکوں گا اور ان نکات کی زیادہ تشریح و توضیح پیش نہیں کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار