

Loading content...
اے ملعون ازل! اللہ د کی قسم تو نے ہمار ا کوئی نقصان نہیں کیا بلکہ تجھے عنقریب معلوم ہوگا کہ تو نے اپنے ہاتھوں سے اپنی کھال ادھیڑی ہے اور تو نے اپنا ہی گوشت نوچا ہے اور وہ وقت بہت جلدی آنے والا ہے کہ تجھے انتہائی ذلت و خواری کے ساتھ سرور وکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا سامنا کرنا پڑے گا …تو ہمارے خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے قتل اورظاہری خانہ ویرانی پر خوش نہ رہ ان کی ہتک حرمت سے کسی دھوکے میں نہ رہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار