

Loading content...
او ملعون ازل! تو اپنے فریب و دھوکے کو جتنا بڑھا سکتا ہے بڑھالے اور اپنی دشمنی پر مبنی کوششوں میںجتنی قوت صرف کر سکتا ہے کرلے اور اپنی مخالفت میں ساری توانائیاں صرف کرلے مگر یاد رکھ اللہ د کی قسم نہ ہی تو ہمارے ذکر پاک کو مٹا سکتا ہے اور نہ ہمارے گھر کے سلسلۂ وحی و الہام کو ختم کرسکتا ہے … تااینکہ فرمایا او ملعون! تمہیں عنقریب یہ معلوم ہوجائے گا کہ تیری خوش فہمی ایک سرابی دھوکہ ہے اور تمہاری مہلت کے دن گنے ہوئے اور محدود ہیں اور تمہارے سر پر وہ دن آنے والا ہے جس دن کے بارے میں اللہ د نے فرمایا ہوا ہے کہ ایک منادی ندا کرے گا ظالمین پر اللہ د کی لعنت ہے …(یہ بات یاد رہے کہ اس آیت کی تفسیر میں فرمان ہے کہ یہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج کے بارے میں ہے)…اسی خطبہ قاہرہ میں یہ بھی فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار