

Loading content...
او ملعون ازل! کیا تو نے اللہ د کا یہ فرمان بھلادیا ہے کہ جو لوگ کفر اختیار کرتے ہیں انہیں اللہ د نے مہلت دے رکھی ہے اور وہ اس مہلت کو اپنے لئے اچھائی اور اپنی خیر سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے ان کفار و اشرار کو مہلت صرف اس لئے دی جاتی ہے کہ وہ اپنی بداعمالی اور ظلم کا ڈول پوری طرح بھرلیں اور ان کیلئے اصل میں ذلت آمیز عذاب رکھا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار