

Loading content...
اللہ د نے ظالمین کو مہلت دے رکھی ہے ]تو اس مہلت کو نہیں سمجھ سکا[اس لئے ]آج غرور سے[تیری ناک چڑھی ہے اور توتکبر ابلیسی اور نخوت سے کاندھے اچکا رہا ہے کہ دنیا میں تجھے من مانی کرنے کا موقعہ دیا گیا ہے اور تو سمجھ رہا ہے کہ ہماری حکومت پر تمہارا قبضہ ہوچکا ہے …ذرا ٹھہر اپنی کچھ سانسیں لے لے مگر غافل نہ رہ …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار