

Loading content...
اے ملعون شام! تو نے اپنے طور پر ہم پر زمین و آسمان کے کنارے تنگ کردئے اور ہمیں اسیروں کی طرح گلیوں گلیوں پھرا کر اس غلط فہمی میں مبتلا ہوگیا ہے اور یہ گمانِ باطل کرلیا ہے کہ تمہاری اس بات سے اللہ د کے سامنے ہماری عزت و وقارمیں کوئی فرق آگیا ہے اور دنیا کے سامنے تیری کچھ عز ت بنی ہے تو یہ تیری غلط فہمی ہے یعنی ہماری شان و عظمت عظمتوں کا آسمان ہے جسے کوئی گندگی چھوتک نہیں سکتی …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار